Main Menu Bar

Today's Bari Baat From My Frinds WhatsApp Status.

اسلام علیکم
صبح بخیر
اس دنیا میں اگر کسی وجہ سےآنسو نکل آئیں تو خود پونچھئے گا اگر لوگ پونچھنے آئیں گے تو سودا کریں گے
اسلام علیکم
صبح بخیر
اس دنیا میں والدین اور درخت دونوں بوڑھے ہو جاتے ہیں لیکن ان کی چھاؤں ہمیشہ گھنی رہتی ہے اس لیے ۔۔۔۔۔،۔۔۔
اسلام علیکم
صبح بخیر 
جدوں حد تو ودھ عروج ملے
نہیں رہندے لوگ اوقات دے وچ
کوئی غیرت مند کشکول نہیں چکدا 
بھاویں تخت ملے خیرات دے وچ
اسلام علیکم
صبح بخیر
تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان اس دنیا میں کوئی نہیں
اسلام علیکم
صبح بخیر
اس دنیا میں وہ نفرت بہت نقصان دہ ہوتی ہے جو آپ کیساتھ رہنے والا شخص دل ہی دل میں رکھتا ہو
طالب علم کی فیل ہونے پر دلیل
 سالانہ امتحان میں فیل ہونے والے طالب علم سے فیل ہونے کی وجہ پوچھی تو اُس نےجواب دیاکہ سال میں365 دِن ہوتے ہیں، روزانہ 8 گھنٹے سونے کے نکالو تو 122 دِن بنتے ہیں، (365-122) باقی بچے 243 دِن۔
گرمیوں، سردیوں کی چھٹیاں ملاؤ تو تقریباً 90 دِن بنتی ہیں، تو (243-90) باقی بچے 153 دِن۔
پورے سال میں 52 اتوارکی چھٹیاں ہوتی ہیں تو (153-52) باقی بچے 101 دِن۔
کبھی پاکستان ڈے، کبھی اقبال ڈے، کبھی قائد ڈے اور اِسی طرح عید، محرم وغیرہ کی چھٹیاں شامل کی جائیں تو تقریباً 20 چھٹیاں وہ بنتی ہیں، تو (101-20) باقی بچے 81 دِن۔
کھانے پینے، نہانے، کھیلنے کے اگر 5 گھنٹے بھی لگاؤ تو سال کے حساب سے 76 دِن بنتے ہیں، تو (81-76) باقی بچے 5 دِن۔
کبھی سکول کا ٹرپ چلا جاتا ہے، کبھی ہم بیمار ہو جاتے ہیں تو اگر اِن سب کے 4 دِن بھی لگاؤ تو (5-4) باقی بچا 1 دِن۔
اور سال میں 1 دِن تو اپنی برتھ ڈے کا بھی آتا ہے، اب آپ ہی بتاؤ، بھلا اپنی برتھ ڈے والے دِن بھی کوئی پڑھتا ہے کیا

Post a Comment

0 Comments