*السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
•┈•❀❁❀•┈•
*22 ربیع الثانی 1443 ھِجْرِیْ*
*28 نومبر 2021 عِیسَوی*
*14 مگھر 2078 بِکرمی*
بروز *اتوار*
•┈•❀❁❀•┈•
*أَعوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجيم*
*بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
•┈•❀❁❀•┈•
اَوَلَا يَرَوْنَ اَنَّهُمْ يُفْتَنُونَ فِىْ كُلِّ عَامٍ مَّرَّةً اَوْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ لَا يَتُوْبُوْنَ وَلَا هُمْ يَذَّكَّرُوْنَ.⭕
•┈•❀❁❀•┈•
*ترجمہ:*
*میں پناہ میں آتا ہوں اللہﷻ کی شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے۔*
*اللہﷻ کے نام سے شروع جو سب سے زیادہ مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے.*
•┈•❀❁❀•┈•
*لفظی ترجمہ:*
أَوَلَا(کیا بھلا نہیں) يَرَوْنَ(وہ دیکھتے) أَنَّهُمْ(کہ بیشک وہ) يُفْتَنُونَ(آزمائے جاتے ہیں) فِى كُلِّ(ہر) عَامٍ(سال) مَّرَّةً(ایک بار) أَوْ(یا) مَرَّتَيْنِ(دو بار) ثُمَّ(پھر) لَا(نہیں) يَتُوبُونَ(وہ توبہ کرتے) وَلَا(اور نہ) هُمْ(وہ) يَذَّكَّرُونَ(نصیحت پکڑتے ہیں).⭕
•┈•❀❁❀•┈•
*مفہوم:*
*کیا وہ نہیں دیکھتے کہ وہ ہر سال میں ایک بار یا دو بار مصیبت میں مبتلا کئے جاتے ہیں پھر (بھی) وہ توبہ نہیں کرتے اور نہ ہی وہ نصیحت پکڑتے ہیں.⭕*
•┈•❀❁❀•┈•
التوبہ: 126
•┈•❀❁❀•┈•
صبح بخیر
•┈•❀❁❀•┈•
0 Comments