Main Menu Bar

Today's Bari Baat From My Frinds WhatsApp Status.

*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
"وہ سلجھانے پر بھی قادر ہے جس نے الجھا رکھا ہے۔ 'ہر مشکل کے بعد آسانی ہے' یہ اس کا وعدہ ہے۔ ا چھا وقت اللہ کے فضل سے جلد آئے گا"
*اللہ پاک* آپ کو ہر قسم کی آزمائش، امتحان، پریشانی اور برے وقت سے اپنی امان میں رکھے۔
*السلام علیکم صبح بخیر*
"صلح میں پہل کرنا عظیم انسانوں کا شیوہ ہے۔ تکبر تو بندے کو کہیں کا نہیں چھوڑتا، توڑ کے رکھ دیتا ہے"
*اللہ پاک* آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔
*السلام علیکم صبح بخیر*
"وقت گذرتا ہے اور گذرتا چلا جاتا ہے۔ آج جو غم یا تکلیف ہے کل اس کی جگہ کوئی خوشی لے لے گی۔ ہمیں خود کو غم میں نڈھال کرنے کی بجائے ثابت قدم رہ کر اس کی رحمت کا انتظار کرنا چاہیے۔ اللہ ضرور آسانیاں پیدا فرمائے گا۔"
اللہ کریم آپ کے گھرانے پر اپنا فضل وکرم فرمائے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔
*السلام علیکم صبح بخیر*
"محبت فراخ دل ہوتی ہے۔ جب کوئی عیب دیکھتی ہے تو نظر انداز کر دیتی ہے۔ یہ پاک پروردگار کی محبت ہی تو ہے جو ہم دنیا میں معزز بنے پھرتے ہیں"
دعا ہے کہ وہ ستار و غفار ذات ہمارے عیوب کی پردہ پوشی فرماتا رہے اور ہمیں ذلت و رسوائی سے بچائے رکھے۔
*السلام علیکم صبح بخیر*
"زندگی کا بھی اپنا ہی رنگ ہے۔ دکھ والی رات سویا نہیں جاتا اور خوشی والی رات سونے نہیں دیتی"
دعا ہے کہ مالک کائنات آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔
*السلام علیکم صبح بخیر*
*السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وبَرَكآتُه*

*الله تعالی* آپکو ہرطرح کے دکھ درد، تکلیف، حادثات، بیماریوں، آزمائشوں اور اپنی ناراضگی سے ہمیشہ دور رکھے۔۔۔
 *الله تعالی* آپ کو اپنے خاص بندوں میں شامل فرماۓ، آپ کے زرق میں برکت عطا فرمائے، آپکو صحت والی زندگی عطا فرمائے، آپکو ڈھیروں خوشیاں و کامیابیاں عطا کرے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکهے، اور اپنےسواکسی اور کا محتاج نہ کرے۔۔۔ *آمين*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* 

*اللّه ربّ العزتﷻ اپنی رحمت اور دولت کے خزانے ھم پر سدا کشادہ فرماۓ ربِّ کائناتﷻ سدا ھمیں اپنی رحمتوں کے سائے عطإ فرماۓ اور ھر دکھ تکلیف اور پریشانی سے سدا محفوظ فرمائے ھر قسم کی بیماریوں وباوں اور بلاٶں سے محفوظ فرمائے سکھ صحت وسلامتی تندرستی کے ساتھ اپنی محبت و حفاظت میں رکھے*
*آمین یا ربّ العالمین*

*صبحِ بخیر زندگی
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*

*‏اَلّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ العَفو فَاعفُ عَنِّی* *اے اللہ* تو معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنا پسند فرماتا ھے لہذا مجھے معاف کر دے.
                    
*‏اٙللّھُمّ ٙ استُر عٙو رٙاتِنٙا وٙ اٰمِن رّ وعٙا تِنٙا* *یاالہی* ھمارے عیب ڈھانپ لے اور گھبراہٹوں سے امن دے.

*اے پاک پروردگار* ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں ہمیں مُعاف فرما، ہماری دُعائیں قبُول فرما، ہماری مُشکلیں، پریشانیاں اور بیماریاں دُور فرما، ہمارے لۓ آسانیاں اور بہتری کا معاملہ فرما. 
*آمین یا رب العالمین*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

 صبح کا آغاز *اللہ* کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے... *مالک دو جہاں* آپ پر اور آپ کے گھرانے پر اپنی رحمت و برکت نازل فرمائے، اور تمام ناگہانی آفات، بیماری،نقصانات اور رنج فکر سے محفوظ رکھے.... *آمین*
"مقدر لکھنے والے کے پاس مقدر بدلنے کا بھی تو پورا اختیار ہے۔ ہمیں تو بس منت، ترلے اور التجا کے ساتھ اپنی دعائیں کرتے رہنا ہے "
*اللہ تعالیٰ* آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے اور آپ کو اور آپکے پیاروں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
*السلام علیکم صبح بخیر*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  جہنم کی آگ سے حفاظت کی دعا

آل عمران 16

رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ

مالک! ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے در گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے
 *آمین یا رب العالمین*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر*
اصل سرمایہ دعائیں ہيں جو فقیر کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور بنا ديتى ہيں.
دل سے دعا ہے کہ *اللہ تعالی* آپ کی نیک حاجات پوری فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اور صحت و تندرستی کے ساتھ خاتمہ بالایمان ھو...
*آمین یارب العالمین*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*      
*اے میرے اللہ* ہمیں کبھی بھی، کسی بھی حال میں، مشکلوں میں، غموں میں، پریشانیوں میں، خوشیوں میں، راحتوں میں، تنہا مت چھوڑنا. 
*یااللہ* ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا، ہمیشہ اپنی محبت نصیب فرمانا. *آمین*
"مخلص وہ نہیں ہوتا جو منہ پر آپ کا ہے بلکہ مخلص وہ ہےجو آپ کی عدم موجودگی میں بھی آپ کا ہے اور ایسے لوگ بہت انمول اور نایاب ہوتے ہیں"
*یا اللہ* میرے سب دوستوں اور عزیزوں کو اپنی امان رکھنا۔ آمین۔
*السلام علیکم صبح بخیر*
*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*

*اَسْتَغْفِرُاللّٰہ الَّذِی لَااِلٰہ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہ.ِ*
میں *اللہ* سے معافی مانگتا ہوں، وہ (اللہ)جس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، کائنات کا نگران ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔ 
میرے *رحمن رحیم کریم اللہ*
میرے تمام پیاروں پر اپنی رحمتوں کی بارش فرما. ایمان خالص اور صحت کاملہ وعاجلہ سے نواذ. معذوری محتاجی سے محفوظ، دونوں جہانوں کی کامیابی کامرانی اور سترپوشی فرما. ھمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھ. *آمین*
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

اے كائنات کے مالک ہر صبح کے آغاز سے انجام تک میرے پياروں کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں، آسیں اور امیدیں پوری فرما
اے مالک کریم ان کو عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما
اے اللہ کریم ان کو ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی سے محفوظ فرما اور اب تک جو ہمارے دوست، احباب، والدین، رشتے دار ہم سے بچھڑ کر جا چکے ہیں، ان سب کی مغفرت فرما اور جنت میں اعلٰی مقام عطا فرما
*آمین یارب العالمین*
"اگر ہم چاہتے ہیں کہ دل کا بوجھ ہلکا کریں تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رونا چاہیے، یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا ہے اور نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا ہے. بس رحم وکرم کے پردوں سے ہم گناہ گاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے"
دعا ہے ک *ربِ کریم* ہماری نادانیوں، گستاخیوں، نافرمانیوں اور گناھوں کو معاف فرمائے. ہماری پریشانیوں کو دور فرمائے. ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت عطا فرمائے. *آمین.* 
*السلام علیکم صبح بخیر*
*بِســمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*
 *صَبَّاحُ الْخَیْر*

اچھی اميد اور اچھا گمان ايسى چهاؤں ہے جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں.
*الله پاک* آپ کو همیشہ خوش وخرم رکهے.*اے اللّٰہ تعالٰی* ہم سب کو جن و انس کے شر سے محفوظ فرما تمام بری نظروں سے محفوظ فرما تمام موزی وباء سے ہم سب کو محفوظ فرما ہمارے بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما ھمارے مرحومین کی مغفرت فرما رزق میں خیرو برکت عطا فرما.اور دین و دنیا کی بھلائی عطا فرما. *آمین*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:*
"جس شخص پر تنگدستی مسلط ہو جائے وہ مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھے کیونکہ درود شریف تنگدستی ختم کر کے کثرت رزق اور حاجات کو پورا کرنے کا باعث بنتا ہے"
اللہم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
*اللہ کریم* آپ کو شاد و آباد رکھے۔
*السلام علیکم صبح بخیر*
"صرف غلط ہونے پر ہی وضاحتیں نہیں دی جاتیں، کئی بار ہم وضاحتیں اس لیے بھی دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے۔ بوجھ صرف غلطیوں کا نہیں ہوتا، چاہتوں کا بھی ہوتا ہے۔"
اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔
*السلام علیکم صبح بخیر*
*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*

*اَسْتَغْفِرُاللّٰہ الَّذِی لَااِلٰہ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہ.ِ*
میں *اللہ* سے معافی مانگتا ہوں، وہ (اللہ)جس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، کائنات کا نگران ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔ 
میرے *رحمن رحیم کریم اللہ*
میرے تمام پیاروں پر اپنی رحمتوں کی بارش فرما. ایمان خالص اور صحت کاملہ وعاجلہ سے نواذ. معذوری محتاجی سے محفوظ، دونوں جہانوں کی کامیابی کامرانی اور سترپوشی فرما. ھمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھ. *آمین*
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*صبح بخير*
ہمدردی، محبت، دوستی، مدد یا رہنمائی! یا کوئی ایسی نشانی ضرور چھوڑ جائیں ‎‏جو یہ بتاتی رہے کہ اس راہ سے آپ گزرے تھے۔
 *یااللہ*
تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھر پور ھیں،تو مالک کائنات ھے،تو ھرچیز پر قدرت رکھتا ھے,ھم سب كو صحت و سلامتی، دنیا وآخرت کی خیر و بھلائیاں نصیب فرما.
*آمين ثم آمین*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  اللہ کے ساتھ کی دعا

الانبیاء 89

رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ

اے پروردگار، مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے
 *آمین یا رب العالمین*
"ہمارا رب اتنا کریم اور مہربان ہے کہ ہماری عبادات اور تقویٰ کو تو ہمارے چہروں سے ظاہر کر دیتا ہے مگر ہمارے گناہ ساری دنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے"
دعا ہے کہ وہ ستار و غفار ذات دنیا کی طرح بروز حشر بھی ہمارے گناہوں کی پردہ پوشی فرماتے ہوئے ہمیں بخش دے۔ *آمین۔*
*السلام علیکم صبح بخیر*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*  
*ﺍﮮ ھمارﮮ ﺭﺏ!* ھمارے ﺗﻤﺎﻡ ﺻﻐﯿﺮﮦ ﻭ ﮐﺒﯿﺮﮦ ﮔﻨﺎہ ﻣﻌﺎﻑ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﻦ، ﺩﻧﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﯽ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ. ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺎ ہے ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮓ ﺳﮑﮯ ﻭﮦ ﺑِﻦ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻭﺭ قیامت کے دن اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما۔اور دنیا بھرمیں مظلوم مسلمانوں کی مددفرما *آمین*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  بھول چوک اور خطاؤں پر درگزر کی دعا

البقرۃ 286

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَا١ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحْمِلْ عَلَیْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَا١ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ١ۚ وَ اعْفُ عَنَّا١ٙ وَ اغْفِرْ لَنَا١ٙ وَ ارْحَمْنَا١ٙ اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ۠

اے ہمارے رب! ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہو جائیں، ان پر گرفت نہ کر مالک! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال، جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے پروردگار! جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے، وہ ہم پر نہ رکھ، ہمارے ساتھ نرمی کر، ہم سے در گزر فرما، ہم پر رحم کر، تو ہمارا مولیٰ ہے، کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد کر
 *آمین یا رب العالمین*
*السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه*
  
*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے.
"مخلوق خدا کو خوش کرنا اور ان کی مشکلات میں انکی مدد اور دادرسی کرنا ایک افضل عبادت ہے.

*اللہ رب العزت*،سے دُعا ہےکہ وہ ہمیں نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرماۓ اور اپنے فضل و کرم کے ساۓ میں ہمیشہ عافیت وسلامتی وصحت و تندرستی کے ساتھ خوش و خرم رکھے.آمین. 
*یاپاک پرورگار* ہمیں حقوق اللہ اور حقوق العباد ادا کرنے کی ہدایت اور توفیق عطا فرما- روز قیامت اپنے ان بندوں میں شامل فرما جن کو اعمال نامے داہیں ہاتھ میں دیے جاہیں گے..*آمین یا رب العالمین*
"بے بس کی آنکھ سے ٹپکنے والا آنسو کتنی ہی عبادتوں پر فوقیت لے جاتا ہے"
*یااللہ* ہمیں رونے والی آنکھ عطا فرما دیجئے۔ ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابی نصیب فرمانا۔ *آمین*
*السلام علیکم صبح بخیر*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
*صُبح بَخیر*

*اللّٰہ کَریم* آپ کی زِندگی کی ہر صُبح کو پہلے سے زیادہ خُوشگوار بنا دے۔ آپ کے لیےہر نیا دن گزشتہ دن سے بہتر ھو۔
*اللّٰہ ربّ اَلعالمِین* سے دُعا ھے کہ وہ آپ کو ہر اُس نِعمت سے سَرفراز فرماۓ جِس میں آپ کے لیۓ خیروبَرکت، عِزّت و وَقار، صِحت و تندُرستی اور دُنیا و آخرت کی بَھلاٸی ھو۔
*آمین یا ربّ اَلعالمِین*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
*صُبح بَخیر*

*اللّٰہ کَریم* آپ کی زِندگی کی ہر صُبح کو پہلے سے زیادہ خُوشگوار بنا دے۔ آپ کے لیےہر نیا دن گزشتہ دن سے بہتر ھو۔
*اللّٰہ ربّ اَلعالمِین* سے دُعا ھے کہ وہ آپ کو ہر اُس نِعمت سے سَرفراز فرماۓ جِس میں آپ کے لیۓ خیروبَرکت، عِزّت و وَقار، صِحت و تندُرستی اور دُنیا و آخرت کی بَھلاٸی ھو۔
*آمین یا ربّ اَلعالمِین*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
*صُبح بَخیر*

*اللّٰہ کَریم* آپ کی زِندگی کی ہر صُبح کو پہلے سے زیادہ خُوشگوار بنا دے۔ آپ کے لیےہر نیا دن گزشتہ دن سے بہتر ھو۔
*اللّٰہ ربّ اَلعالمِین* سے دُعا ھے کہ وہ آپ کو ہر اُس نِعمت سے سَرفراز فرماۓ جِس میں آپ کے لیۓ خیروبَرکت، عِزّت و وَقار، صِحت و تندُرستی اور دُنیا و آخرت کی بَھلاٸی ھو۔
*آمین یا ربّ اَلعالمِین*
*بِسمِ اللّهِ الرَحَمَنِ الرَحِيم* 
*اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ* 
*صبح بخیر* 

دُعا اپنے لئے مانگنا عبادت، اور دوسروں کے لئے مانگنا خدمت ھے، عبادت سے جنت اور خدمت سے اللّه ملتا ھے.
اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام کی بارگاہ میں آپکی عزت و سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے دُعاگو ھوں مالک ارض و سماء آپکا ‎ھمیشہ نگہبان رھے ۔ ۔ اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام اے اللّه رَبُ العزت ۔۔۔ هم سب کو صحت اور سکون والی زندگی عطا فرما ۔۔ هم سب کو صبر و شکر اور عاجزی جیسی عظیم نعمتیں عطا فرما .. اور همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما ۔۔ جو صراطِ مستقیم پر ھیں اور تیرا شکر ادا کرتے هیں.
*آمیـــــــــن‎ ‎یااللّه ربُ العالمين*
*نماز قائم کریں*
**السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
 معاملات *اللہ ربُ العالمین* کے سپرد کر دینا ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ ہم خود کے ساتھ خود بھی اتنے مخلص نہیں ہوتے جتنا کہ ھمارا ربُ ہم سے مخلص اور سچا ہے. 
*اللہ پاک* کو پکاریں، وہ اٌنہی لوگوں کو وسیلہ بنا دے گا جو آپ کے کام میں رکاوٹ ہیں. *اللہ کریم* اپنے محبوب *کریمﷺ* کا صدقہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی تائید ونصرت کے ساتھ تاحیات تندرست وتوانا اور شاد وآباد رکھے۔ *آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  مغفرت اور رحمت کی دعا

الاعراف 23

رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَا١ٚ وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ

اے رب، ہم نے اپنے اوپر ستم کیا، اب اگر تو نے ہم سے در گزر نہ فرمایا اور رحم نہ کیا تو یقیناً ہم تباہ ہو جائیں گے
 *آمین یا رب العالمین*
"اگر ہم چاہتے ہیں کہ دل کا بوجھ ہلکا کریں تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رونا چاہیے، یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا ہے اور نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا ہے. بس رحم وکرم کے پردوں سے ہم گناہ گاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے"
دعا ہے ک ربِ کریم ہماری نادانیوں، گستاخیوں، نافرمانیوں اور گناھوں کو معاف فرمائے. ہماری پریشانیوں کو دور فرمائے. ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت عطا فرمائے. *آمین.* 
*السلام علیکم صبح بخیر*
*السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وبَرَكآتُه*
*صبح بخير*

*یااللہﷻ* اپنے محبوب کریمﷺ کے طفیل ہمیں اور سرکارﷺ کی تمام امت کو ہر طرح کے موذی امراض سے محفوظ فرما... 
*یا اللّٰه کریم* تیری محبت ہماری رگ رگ میں سرائیت کر دے.. تیرے *حبیبِ کریمﷺ* کی محبت واطاعت ہماری راہ ہو جائے... ھمارے دلوں کو عبادتوں کا ذوق وشوق عطا فرما دے اور رزق، اولاد میں برکت عطا فرما
تمام زھنی جسمانی اور وبائ امراض سے محفوظ فرما۰۰۰ہماری تمام جائز دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرمادے...یاکریم...
*آمین یارب العالمین*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*

زندگی کی مشکلات اللہ تعالی کی طاقت کا ثبوت دیتی ہیں یہ یاد دلاتی ہیں کہ ہم خاک ہیں اور
 اللہ تعالی کے فیصلوں کے آگے بےبس ہیں.
 *اے اللہ کریم* ہماری مشکلات کو آسانیاں میں بدل دے۔
*اے رب کائنات* صبح کی نیک ساعتوں کو ہم سب کےلیے باعث رحمت بنا اور ہم سب کو اپنی امان میں رکھ ۔ *آمین* 
*صبح بخیر*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  قیامت کے دن رسوائی سے بچنے کی دعا

آل عمران 193-194

رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِۚ رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَ لَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ

اے ہمارے آقا! جو قصور ہم سے ہوئے ہیں ان سے درگزر فرما، جو برائیاں ہم میں ہیں انہیں دور کر دے اور ہمارا خاتمہ نیک لوگوں کے ساتھ کر۔ خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے۔
 *آمین یا رب العالمین*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  اللہ پر توکل کی دعا

التوبۃ 129

حَسْبِیَ اللّٰهُ١ۖۗ٘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠

میرے لیے اللہ بس کرتا ہے، کوئی معبود نہیں مگر وہ، اُسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ مالک ہے عرش عظیم کا
 *آمین یا رب العالمین*
**السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
 معاملات *اللہ ربُ العالمین* کے سپرد کر دینا ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ ہم خود کے ساتھ خود بھی اتنے مخلص نہیں ہوتے جتنا کہ ھمارا ربُ ہم سے مخلص اور سچا ہے. 
*اللہ پاک* کو پکاریں، وہ اٌنہی لوگوں کو وسیلہ بنا دے گا جو آپ کے کام میں رکاوٹ ہیں. *اللہ کریم* اپنے محبوب *کریمﷺ* کا صدقہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی تائید ونصرت کے ساتھ تاحیات تندرست وتوانا اور شاد وآباد رکھے۔ *آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*
"اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ھے جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں".
میری *رب ذوالجلال*  سے دلی دعا ھے کہ وہ *پاک ذات* آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیۓ روشن کرے جنکی روشنی کبھی مدھم نہ ھو، خوشی کے ایسے پھول کھلیں جنکی خوشبو و تازگی کبھی ماند نہ پڑے، رزق میں ایسی کشادگی عطا ھو کہ کبھی کسی چیز کی کمی نہ ھو.
*آمین ثمہ آمین یا رب العالمین*
*اسلام علیکم صبح بخیر!*
"بارگاہ الہی میں بوقت سحر آپکی عزت وسلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئےدعاگو ھوں کہ مالک ارض و سماں! آپکا‎‎‏ہمیشہ نگہبان هو آپکو
عزت صحت اور کامیابی عطاء فرماۓ...رب العزت هر مرض ,قرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے بچاۓ *آمین*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*      
*اے میرے اللہ* ہمیں کبھی بھی، کسی بھی حال میں، مشکلوں میں، غموں میں، پریشانیوں میں، خوشیوں میں، راحتوں میں، تنہا مت چھوڑنا. 
*یااللہ* ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا، ہمیشہ اپنی محبت نصیب فرمانا. *آمین*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  صبح کی خاموش اور‎ ‎پرسکون روشنی کامالک *میرااللہ* آپکی زندگی کو ڈھیروں‎‎کامیابیوں اورخوشیوں کےساتھ روشن کردے تمام مشکلات آفات اور شیطان کےشر اورظالم کےظلم سےمحفوظ رکھے اوررزق میں برکت عطا فرماۓ *آمین*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر*
اصل سرمایہ دعائیں ہيں جو فقیر کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور بنا ديتى ہيں.
دل سے دعا ہے کہ *اللہ تعالی* آپ کی نیک حاجات پوری فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اور صحت و تندرستی کے ساتھ خاتمہ بالایمان ھو...
*آمین یارب العالمین*
*اسلام علیکم صبح بخیر*
*عید میلاد النبی مبارک*

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ*

*اے اللٌٰهِ پاک* ہم سب پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کے دروازے کھول دے، ہمیں ہر قسم کی آزمائش سے محفوظ رکھ، ہماری تمام جائز حاجتوں کو اپنے فضل کرم سے پوری فرما، ہمارے تمام گناہوں و خطاؤں کو معاف فرما، ہم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، ہمیں صحت تندرستی، عافیت و سلامتی، کشادہ اور بابرکت رزقِ حلال عطا فرما. 
*آمین یارب العالمین*
*اسلام علیکم صبح بخیر*
*عید میلاد النبی مبارک*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
"بارگاہ الہی" میں بوقت سحر آپکی 
  "عزت وسلامتی" اور "دائمی خوشیوں" کیلئے"دعاگو" ھوں کہ "مالک ارض و سماں"
آپکا‎‎‏ہمیشہ نگہبان هو آپکو"عزت" "صحت" اور "کامیابی" عطاء "فرماۓ" رب العزت" هر "مرض" "قرض" رسوائی" "تنگدستی" اور ناگہانی "آفات" سے بچاۓ"ہر قسم کی موزی وایرس سے محفوظ رکھے
*رب العالمین* آپ کو دنیاو آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما دے اور دنیاوآخرت سنوار دے اور آپ کو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اپنے حفظُ و ایمان مین رکھین اور اپنی ذات کے سوا کسی کا مختاج نہ کرے۔ بِ شک ہمار رب بہت کریم ہے اور ہر چیز پر قادرِ مطلق ہے۔
*آمين يارب العالمین*
"مقدر کا شکوہ ناشکری ہے۔ ہمارا نصیب غلط ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ اسے لکھنے والی ذات تو وہ ہے جو ہمیں ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتی ہے"
دعا ہے کہ میرا *رب* آپ کے نصیب میں بہت سی خوشیاں، آسانیاں اور محبتیں لکھ دے۔ *آمین*
*السلام علیکم صبح بخیر*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  جہنم کے عذاب سے حفاظت کی دعا

الفرقان 65-66

رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ١ۖۗ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًاۗۖ اِنَّهَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا

اے ہمارے رب، جہنم کے عذاب سے ہم کو بچا لے، اُس کا عذاب تو جان کا لاگو ہے۔ وہ بڑا ہی برا مستقر اور مقام ہے۔
 *آمین یا رب العالمین*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* 
" *صبح بخیر* "

الله رب العزت آپ کو اچھی صحت، کامل ایمان، وسیع رزق، دنیا و آخرت کی عزت اور ہر بیماری سے شفاء کاملہ عطا فرمائے . 
 *آمین الھم ربنا آمین* .
*بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*

*اَسْتَغْفِرُاللّٰہ الَّذِی لَااِلٰہ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہ.ِ*
میں *اللہ* سے معافی مانگتا ہوں، وہ (اللہ)جس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، کائنات کا نگران ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔ 
میرے *رحمن رحیم کریم اللہ*
میرے تمام پیاروں پر اپنی رحمتوں کی بارش فرما. ایمان خالص اور صحت کاملہ وعاجلہ سے نواذ. معذوری محتاجی سے محفوظ، دونوں جہانوں کی کامیابی کامرانی اور سترپوشی فرما. ھمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھ. *آمین*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* 

*اللّه ربّ العزتﷻ اپنی رحمت اور دولت کے خزانے ھم پر سدا کشادہ فرماۓ ربِّ کائناتﷻ سدا ھمیں اپنی رحمتوں کے سائے عطإ فرماۓ اور ھر دکھ تکلیف اور پریشانی سے سدا محفوظ فرمائے ھر قسم کی بیماریوں وباوں اور بلاٶں سے محفوظ فرمائے سکھ صحت وسلامتی تندرستی کے ساتھ اپنی محبت و حفاظت میں رکھے*
*آمین یا ربّ العالمین*

*صبحِ بخیر زندگی*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  بھول چوک اور خطاؤں پر درگزر کی دعا

البقرۃ 286

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَا١ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحْمِلْ عَلَیْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَا١ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ١ۚ وَ اعْفُ عَنَّا١ٙ وَ اغْفِرْ لَنَا١ٙ وَ ارْحَمْنَا١ٙ اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ۠

اے ہمارے رب! ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہو جائیں، ان پر گرفت نہ کر مالک! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال، جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے پروردگار! جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے، وہ ہم پر نہ رکھ، ہمارے ساتھ نرمی کر، ہم سے در گزر فرما، ہم پر رحم کر، تو ہمارا مولیٰ ہے، کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد کر
 *آمین یا رب العالمین*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  مغفرت اور رحمت کی دعا

المؤمنون 109

رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ

اے ہمارے پروردگار، ہم ایمان لائے، ہمیں معاف کر دے، ہم پر رحم کر، تُو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے
 *آمین یا رب العالمین*
*اسلام علیکم*
*صبح بخیر*
دُعا اپنے لئے مانگنا عبادت، اور دوسروں کے لئے مانگنا خدمت ھے، عبادت سے جنت اور خدمت سے *اللّه* ملتا ھے۔ *اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام* کی بارگاہ میں آپکی عزت و سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے دُعاگوہ ھوں. مالک ارض و سماء آپکا ھمیشہ نگہبان رھے. *اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام اے اللّه رَبُ العزت* هم سب کو صحت اور سکون والی زندگی عطا فرما جوصراطِ مستقیم پر ہے۔
*آمین یارب العالمین*
"وہ جو پتھر سے پانی نکال سکتا ہے وہ اپنے بندے کے لیے وسیلے بنا ہی دیتا ہے"
*مالک کائنات* سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو اپنی امان میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے...آمین
*السلام علیکم صبح بخیر*
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*السلام علیکم صبح بخیر*

*خطاؤں کو معاف فرمانے والے رب‎!*
ھم پر رحم و کرم فرما!
رزق میں برکت عطا فرما!
بیماروں کوشفاء عطا فرما!
*یااللہ* تمام آفتوں اور مصیبتوں سے ہماری حفاظت فرما اورھمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما! *اے اللہ کریم* پاکستان پر اپنا خاص رحم و کرم فرما۔
 *آمین یا ربُ العالمین*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
*صُبح بَخیر*
*اللّٰہ ربّ اَلعالمِین* اپنی خاص رِحمت سے آپ پر ہمیشہ مِہربان رَھے اور اپنی شان اور صِفات کے مُطابق رِحمتیں نازل فرماۓ۔ مالک و خالق آپ کو دین و دنیا میں شاندار کامیابیاں عطا فرماۓ- پاک و پاکیزہ *اللہ* آپ کی عزت و توقیر میں اضافہ فرماۓ- *آمین یا ربّ اَلعالمِین*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*بسم الله الرحمن الرحيم. ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*  *اے پاک پروردگار* *ہم سب کی زندگی کومنور, پرسکون, ڈھیروں کامیابیوں کامرانیوں اور خوشیوں کےساتھ روشن کردے.* *ھمیں مشکلات,آفات اورشیطان کےشرسے محفوظ رکھ.* *ہم سب کے گھروں میں رحمتوں ، برکتوں، کامیابیوں ، خوشیوں اور خوشخبریوں کى نويد والا راستہ کھول دے.* *ھمارے رزق میں برکت عطا فرما.*
*ھماری بیماریاں اور پریشانیاں ختم فرما۔* *ھمیں دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب فرما۔* 
*آمین*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر*
اصل سرمایہ دعائیں ہيں جو فقیر کو غنی، بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور بنا ديتى ہيں.
دل سے دعا ہے کہ *اللہ تعالی* آپ کی نیک حاجات پوری فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اور صحت و تندرستی کے ساتھ خاتمہ بالایمان ھو...
*آمین یارب العالمین*
"بڑھتی ہوئی اداسیوں میں ہمیں یہ یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ جس نے مشکل دی ہے اس نے مدد کا وعدہ بھی کر رکھا ہے"
*اللہ کریم* آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔
*السلام علیکم صبح بخیر*
*السلام علیکم*
*صبح بخیر*           
‏احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیـں ھوتے یہ ایک خوشبو ھے جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ھے.

*یا الله* ہم شکر ادا کرتے ہیں کہ تو نے ہمیں خیر و عافیت سے نئی صبح عطا فرمائی اور ہم تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں۔
 *اے پاک پروردگار* ہمارے ایمان، عمل، جان، مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔ ہماری دلی خواہشات و حاجات کو پورا فرما۔ 
*آمین یا رب العالمین*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  مغفرت اور رحمت کی دعا

الاعراف 23

رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَا١ٚ وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ

اے رب، ہم نے اپنے اوپر ستم کیا، اب اگر تو نے ہم سے در گزر نہ فرمایا اور رحم نہ کیا تو یقیناً ہم تباہ ہو جائیں گے
"وہ لوگ کبھی جیت نہیں سکتے جو ہر وقت دوسروں کو ہرانے کا سوچتے رہتے ہیں"
*یا اللہ پاک* میرے دوست اور عزیز جن معاملات میں پریشان ہیں تجھے تیری رحمت کا واسطہ، غیب سے ان کے لیے وسیلہ پیدا فرما...
*السلام علیکم صبح بخیر*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*      
*اے میرے اللہ* ہمیں کبھی بھی، کسی بھی حال میں، مشکلوں میں، غموں میں، پریشانیوں میں، خوشیوں میں، راحتوں میں، تنہا مت چھوڑنا. 
*یااللہ* ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا، ہمیشہ اپنی محبت نصیب فرمانا. *آمین*
*السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه*
  
*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے.
"مخلوق خدا کو خوش کرنا اور ان کی مشکلات میں انکی مدد اور دادرسی کرنا ایک افضل عبادت ہے.

*اللہ رب العزت*،سے دُعا ہےکہ وہ ہمیں نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرماۓ اور اپنے فضل و کرم کے ساۓ میں ہمیشہ عافیت وسلامتی وصحت و تندرستی کے ساتھ خوش و خرم رکھے.آمین. 
*یاپاک پرورگار* ہمیں حقوق اللہ اور حقوق العباد ادا کرنے کی ہدایت اور توفیق عطا فرما- روز قیامت اپنے ان بندوں میں شامل فرما جن کو اعمال نامے داہیں ہاتھ میں دیے جاہیں گے..*آمین یا رب العالمین*
"ہمارا رب اتنا کریم اور مہربان ہے کہ ہماری عبادات اور تقویٰ کو تو ہمارے چہروں سے ظاہر کر دیتا ہے مگر ہمارے گناہ ساری دنیا سے پوشیدہ رکھتا ہے"
دعا ہے کہ وہ ستار و غفار ذات دنیا کی طرح بروز حشر بھی ہمارے گناہوں کی پردہ پوشی فرماتے ہوئے ہمیں بخش دے۔ *آمین۔*
*السلام علیکم صبح بخیر*
*ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*
*صبح بخیر.*

 *یااللہ ہم آزمائشوں کے قابل نھیں ھیں. ھمیں بس اپنی رحمتوں سے نواز دے.*  
                                                        
اے میرے خالق و مالک ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما. ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکر گزار رکھنا. یا الله تیرے فیصلوں میں حکمت، مصلحت اور دانائی پوشیدہ ہے. تو ھی مالک کائنات ھے، ھر چیز پر قادر ہے. 
یا اللہ هم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و‎ ‎بھلائیاں نصیب فرما۔

*آمین یا رب العالمین۔*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*  
 *اللہ پاک* آپکو اپنی رحمت، *نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ وسلم* کے وسیلے اور درود پاک کے صدقے آپ کو ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی، بیماری، مصیبت اور محتاجی سےمحفوظ رکھین اور اپنے خصوصی حفظ وامان میں رکھین *۔آمین ۔*
"کچھ پھول دھوپ میں اچھے کھلتے ہیں اور کچھ چھاؤں میں۔ اسی لیے *اللہ* بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا بہتر ہے اور وہ ہمیں وہی دیتا ہے جو ہمارے لئے بہتر ہوتا ہے"
*یا اللہ پاک* ہمیں اپنی تقسیم پر راضی رکھنا تاکہ ہم تیرا شکر ادا کر سکیں۔
*السلام علیکم صبح بخیر*
*اسلام علیکم صبح بخیر*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  کثرت سےدرود شریف پڑھیں
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
 *صبح بخیر*
  صبح کی خاموش اور‎ ‎پرسکون روشنی کامالک *میرااللہ* آپکی زندگی کو ڈھیروں‎‎کامیابیوں اورخوشیوں کےساتھ روشن کردے تمام مشکلات آفات اور شیطان کےشر اورظالم کےظلم سےمحفوظ رکھے اوررزق میں برکت عطا فرماۓ *آمین*
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
ابتداٸے دن ہے اللہ تعالیٰ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے...
*اے میرے پروردگار*  
تو دلوں کے بھید خوب جانتا ھے۔ہماری پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنا دے *اے میرے مالک* ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے بیشک تو بڑا رحمان ھے..*آمین*
*السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه*
  
*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے.
"مخلوق خدا کو خوش کرنا اور ان کی مشکلات میں انکی مدد اور دادرسی کرنا ایک افضل عبادت ہے.

*اللہ رب العزت*،سے دُعا ہےکہ وہ ہمیں نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرماۓ اور اپنے فضل و کرم کے ساۓ میں ہمیشہ عافیت وسلامتی وصحت و تندرستی کے ساتھ خوش و خرم رکھے.آمین. 
*یاپاک پرورگار* ہمیں حقوق اللہ اور حقوق العباد ادا کرنے کی ہدایت اور توفیق عطا فرما- روز قیامت اپنے ان بندوں میں شامل فرما جن کو اعمال نامے داہیں ہاتھ میں دیے جاہیں گے..*آمین یا رب العالمین*

Post a Comment

0 Comments