Main Menu Bar

21 جولائی بروز منگل کو چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے .....!!!

21 جولائی بروز منگل کو چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے .....!!!

پاکستان میں عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ کو ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کے نئے چاند کی پیدائش 20 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 33 منٹ پر ہوگی -!!!'


Post a Comment

0 Comments