#مسئلہ

لنگڑا جانور جو 3 پاؤں سے چلتا ھے چوتھا پاؤں زمیں پہ نھیں رکھتا یا رکھتا تو ھے مگر اس سے چلتا نھیں اسکی قربانی جائز نھیں.