#مسئلہ

اگر بڑے جانور میں 7 سے کم لوگ شریک ھیں یعنی اک گاۓ میں 5 افراد شریک ھیں یا صرف اک بندہ ھوتو بھی قربانی جائز ھے.