#مسئلہ

اتنا کمزور جانور کے جسکی ہڈیوں میں گودہ نہ رھا ھو اسکی قربانی جائز نھیں اور کانے جانور کی قربانی کرنا بھی جائز نھیں ھے.