دن میں کئی دفعہ دل کو ہلکے ہلکے جھٹکے لگتے رہنا 

بلڈ پریشر لو ہو جانا 

بے بسی کی زندگی گزارنا 
شادی کی بات سن کے دل مین لڈو پھوٹنا 
ہر آتی جاتی خوب صورت لڑکی کو دیکھ کے دل کا ڈھوب جانا۔۔

کواروں کے دکھ کوارا ای سمجھ سکتا ہے۔۔۔