Main Menu Bar

"سرکاری ملازمین اور بوڑھا مشیر" ڈاکٹر عشرت حسین عمر 85 سال ۔۔۔ مختلف سرکاری عہدوں سے ھوتے ھوے

"سرکاری ملازمین اور بوڑھا مشیر"
ڈاکٹر عشرت حسین عمر 85 سال ۔۔۔
مختلف سرکاری عہدوں سے ھوتے ھوے آج کل مشیر وزیراعظم  کے عہدے پر براجمان۔۔۔
ابھی تک ریٹائر نہیں ھوے۔۔۔
گورنمنٹ آف پاکستان کی پنشن کے ساتھ ساتھ  ورلڈ بنک،آئ ایم ایف ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے بھی مراعات لیتے رہے۔۔۔
آج کل سرکاری ملازمین کے قتل عام  کے مشن پر۔۔۔
ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے کے درپے۔۔ پنشن ختم کرنے کے IMF کے ایجنڈے پر کام کرتے ھوے۔۔۔
موصوف گورنر سٹیٹ بنک بھی رہے۔۔۔وزارت خزانہ میں بھی رہے اور ملکی معیشت سے متعلق فیصلہ سازی میں گذشتہ پانچ دہائیوں سے شامل رہے ۔۔۔
ہر گورنمنٹ میں اہم پوسٹوں پر رہے۔۔۔
لیکن ملکی معیشت دن بدن گرتی جا رہی ھے۔۔۔
اس میں سب سے زیادہ قصور وار تو موصوف ھی ہیں۔۔۔
کوئ معیشت کے آئن سٹائین سے پوچھے کہ کچھ چھوٹے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر کے اور غریب پنشنرز  کی پنشن ہڑپ کر اگر ملکی معیشت ٹھیک ھو سکتی ھے تو ضرور کریں۔۔۔
لیکن ان کا ریکارڈ بتاتا ھے کہ ساری زندگی اپنی نوکری پکی کرنے کے چکر میں رہے۔۔۔
اب بھی پچھلے دو سال سے وزیراعظم آفس میں ملازمین کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔۔l


Post a Comment

0 Comments