Main Menu Bar

بنگلہ دیش کے وزیر خزانہ نے 5,230 ارب ٹکے کا بجٹ 2021 پیش کیا.

بنگلہ دیش کے وزیر خزانہ نے 5,230 ارب ٹکے کا بجٹ 2021 پیش کیا.
ایک ڈالر = 160 پاکستانی روپے
ایک ڈالر = 85 بنگلہ دیشی ٹکہ
پاکستان کا بجٹ 7,130 ارب روپے...

مطلب، بنگلہ دیش، ھم سے چھوٹا مُلک، کرنسی مضبُوط، اور اُس کا بجٹ ھم "امیروں" سے ٪26 زیادہ...

اچھا... اب پاکستان کے بجٹ میں 4,000 ارب روپے کا لیا گیا بیرونی قرضہ بھی شامل... جبکہ بنگلہ دیش کے بجٹ میں کوئی بیرونی قرض شامل نہیں...

پاکستان کے ریزروز.. 13 ارب ڈالرز.. 
بنگلہ دیش کے 43 ارب ڈالرز.. 

یاد رھے کہہ ھمارے پاس قدرتی خزانوں سے مالا مال پہاڑ اور دریا ھیں... جن پر بند باندھ کر، ڈیم بنا کر ھم سستی بجلی پیدا کر سکتے تھے... جبکہ بنگالیوں کے پاس ایسا کچھ نہیں تھا...

ہمارے پاس زراعت... مگر بنگالیوں کے پاس نہ ایسی زراعت، نہ نہری نظام اور آئے روز کی سیلاب کاریاں... مگر ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ہم سے تین گُنا... اور وہ بھی بنا کپاس پیدا کئے..

اگر آپ ذھنی دیوالیہ پن کا شکار نہیں... اور انٹلکچیؤلی کرپٹ نہیں... تو تاریخِ پاکستان کی کوئی بھی کتاب پڑھ لیں... آپ کو اپنے مُجرم تلاش کرنے میں کوئی دقت پیش نہیں آئے گی...

 نیز انہوں نے چونکہ آزادی سے بھی بہت پہلے جاگیرداری کا خاتمہ کرکے سیاسی جونکوں سے بھی جان چھڑا لی تھی لہذا آج ان کے ممبرانِ پارلیمنٹ واقعتاً عوام میں سے ھوتے ھیں اور ان میں سے کئی سائیکل یا پبلک ٹرانسپورت پر پارلیمنٹ آتے ھیں۔  اور وھاں کی سیاسی جماعتیں بھی نام نہاد الیکٹیبلز نامی سیاسی رسہ گیروں کی محتاج نہیں ھوتیں۔
#ibn_e_umeed 
(ابنِ امید)⁦🇵🇰⁩ #پاکستان میری آخری محبت 💝














Post a Comment

0 Comments