Main Menu Bar

اپنی ذاتی زندگی کو نجی رکھیں ۔

اپنی ذاتی زندگی کو نجی رکھیں ۔

1۔ سوشل میڈیا پر اپنی خوشگوار زندگی کی تشہیر نہ کریں ۔

2 ۔ سوشل میڈیا پر اپنے بچوں کی کامیابیوں کی تشہیر نہ کریں ۔ 

3 ۔ سوشل میڈیا پر اپنی مہنگی خریداریوں کی تشہیر نہ کریں ۔

4 ۔ حقیقت یہ ہے ہر کوئی آپ کے لیئے خوش نہیں ہو گا ۔

5 ۔ آپ کو حاصل اچھے تبصرے کے سب سے زیادہ Nice کمنٹ لکھے ملتے ہیں ۔ 

6 ۔ آپ صرف اپنے اور خاندان کے دیگر لوگوں کو نظر بد سے اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں ۔ 

7 ۔ آپ اپنی زندگی میں حاسد لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں ۔

8 ۔ آپ نہیں جانتے کون آپ کی تصاویر Download کر رہا ہے اور کون آپ کی تازہ ترین معلومات کی Update دیکھ رہا ہے ۔

9 ۔ آپ کو واقعی یہ سب روکنے کی ضرورت ہے کیونکہ آپ کی زندگی ، خاندان ، شادی اور کیریئر برباد ہو سکتے ہیں ۔

سوشل میڈیا شیطانوں کی آنکھیں ، کان اور منہ ہے ، شیطانوں کے جال میں نہ پڑیں ۔

 اپنی نجی زندگی کو نجی ہی رہنے دیں ۔

#جاویداقبال













Post a Comment

0 Comments