Main Menu Bar

سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والی پانچ شیر بہنیں۔ افسانوی کرداروں کے ناموں

سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والی پانچ شیر بہنیں۔ افسانوی کرداروں کے ناموں والی لیلیٰ، شیریں، سسی، ماروی اور ضحیٰ پانچوں بہنوں نے ملک کا اعلی امتحان دو تین سال کے وقفے سے پاس کرکے باپ کو پانچ بیٹیاں پیدا ہونے پر طعنے دینے والے لوگوں کو شرمسار کردیا ہے, پانچویں بہن ضحیٰ ملک شیر بھی کل سول سروسز کے امتحان میں کامیاب قرار پائی ہیں۔ بیٹیاں کسی سے کم نہیں ہوتی ہیں بس انہیں ملک رفیق اعوان جیسے والد اور خورشید بیگم جیسی والدہ کے مثالی کردار کی ضرورت ہوتی ھے۔ رفیق اعوان کی بڑی بیٹی لیلیٰ ملک شیر نے 2008 میں 21 سال کچھ ماہ میں سب سے کم عمری میں پاکستان کا اعلی امتحان پاس کرکے وہ اعزاز اپنے نام کر رکھا ھے۔ رفیق اعوان اپنی بیٹیوں کے بارے میں کہتے 
’ہماری ایک ایک بیٹی پانچ پانچ سو بیٹوں پر بھی بھاری ھے‘۔
💚(شرمین بخآری صاحبہ کی وال سے)💚














Post a Comment

0 Comments