ایک صنعتی گروپ نے اپنے ہر عمر کے 21 ہزار ملازمین کو کورونا ویکسین لگانے کا انتظام کیا ہے. دوسرے اداروں ، محکموں ، ایسوسی ایشنوں ، یونینوں، برادریوں، کمیونٹیز کو بھی اس کی پیروی کرنی چاہئیے.

حکومت انہیں ٹیکس فری درآمد کیلئے facilitate کرے.