Main Menu Bar

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کہتے ہیں کہ جب ہم ایٹمی دھماکے کرنے کو تیار تھے تب جا کر

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کہتے ہیں کہ جب ہم ایٹمی دھماکے کرنے کو تیار تھے تب جا کر سی آئی اے (American intelligence agency CIA ) کو تھوڑا تھوڑا شک ہوا تھا کہ پاکستان نے یورینیم کی افزودگی مقررہ حد سے بڑھا دی ہے.جنرل ضیاء نے یہ واقعہ ڈاکٹر عبدالقدیر کے ساتھ ہنس ہنس کر شئیر کیا تھا کہ امریکہ نے احتجاج کیا ہے کہ پاکستان یورینیم کی افزودگی میں تیزی لا رہا ہے , حالانکہ پاکستان اسوقت مکمل کر چکا تھا جب ان تک معلومات پہنچیں کہ تیزی لا رہا ہے. اس وجہ سے آئی ایس آئی(ISI) کو نمبر ون کہا جاتا ہے. لیبیا اور عراق نے بھی ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں کیں جسے امریکہ اور اسرائیل نے تہس نہس کر دیا. حالانکہ وہ دونوں ممالک تیل کی پیداوار, معیشت اور طاقت میں اسوقت پاکستان سے کہیں زیادہ تگڑےتھے, پھر بھی ایٹمی ہتھیار نہ بنا سکے کیونکہ انکے پاس پاکستان جیسی فوج اور ایجنسیاں نہیں تھیں...

Pak army zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤
ISI zindabad 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
Pakistan zindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰













Post a Comment

0 Comments