Main Menu Bar

محمد موسیٰ بتانے لگے کہ ہم کتابوں میں تمباکو رکھتے ہیں جس سے یہ ابھی تک تو بالکل محفوظ

 محمد موسیٰ بتانے لگے کہ ہم کتابوں میں تمباکو رکھتے ہیں جس سے یہ ابھی تک تو بالکل محفوظ ہیں۔۔۔

میری کسی کتاب میں کیڑا لگا ہو تو پندرہ سیکنڈ کے لئے اسے مائیکرو ویو اوون میں رکھ دیتا ہوں، سارے کیڑے مکوڑے بھُن کر راکھ ہوجاتے ہیں۔ ایک ماہر خاتون نے بتایا کہ کتاب کو کچھ دیر کے لئے ڈیپ فریزر میں رکھنے کے بھی بڑے فائدے ہیں۔
(رضا علی عابدی)



Post a Comment

0 Comments