لا مکاں کا مقام
وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر مستوی ہوگیا ۔ اور وہ
(خوب) جانتا ہے اس چیز کو جو زمین میں جائے اور جو اس سے نکلے اور جو آسمان سے نیچے آئے اور جو کچھ چڑھ کر اس میں جائے اور جہاں کہیں تم ہو وہ تمہارے ساتھ ہے اور جو تم کر رہے ہو وہ اللہ دیکھ رہا ہے ۔
(سورۃ حدید آیت 29)
الدعاء
یا اللہ تعالی تو دلوں کے بھیدوں تک کو جانتا ہے تو ہی عالم الغیب ہے تو غیب سے ہماری مدد فرما اور ہماری دینی، دنیاوی، مالی، معاشی، جسمانی اور روحانی مشکلات اور پریشانیوں کو دور فرما اور ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما۔
آمین یا رب العالمین
0 Comments