Main Menu Bar

ناصر خان ناصر نے" ناڑاء نیم شبی" طرح دی ہے. ایک دوست نے فرمایا

 ناصر خان ناصر نے" ناڑاء نیم شبی" طرح دی ہے. ایک دوست نے فرمایا

تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی ۔۔۔یہ ناڑے ہم کیا دیکھیں۔۔
خان صاحب کی اپنی کچھ گرہیں (چیڑھیاں گنڈھیں) یہ ہیں:
ناڑے ناڑے پر مہر ہوتی ہے.
ہوا سے ناڑے برس رہے ہیں فضا ترانے سنا رہی ہے
جس کا ناڑا لمبا اس کا بھی بڑا نام ہے
تو جہاں کہیں بھی جائے میرا ناڑا ساتھ رکھنا
تو آپ بھی مصرعے میں، شعر میں، محاورے میں باندھیے ، یہ نگوڑا ناڑا
یاد رکھیں یہ ناڑا کسی برانڈ کا نہیں.
36
39 Comments
2 Shares
Like
Comment
Share

Post a Comment

0 Comments